دارالحکومت صنعا کے شمال مشرق میں جھڑپوں میں بارہ باغی اور تین فوجی جبکہ چھ باغی اور دو فوجی معارب میں لڑائی کے دوران ہلاک ہوئے۔