یہ نشان ان کوتعلیم ، اقتصادی ترقی اور سماجی اصلاحات کے شعبوں میں ملک کیلئے ان کی خدمات کے اعتراف میں دیا جائیگا۔