ایف سی کے ترجمان نے ریڈیوپاکستان کوئٹہ کوبتایا کہ ایف سی کے اہلکاروں نے ضلع نوشکی میں تین روزہ میڈیکل کیمپ بھی لگائے