دلما روزف پر الزام ہے کہ انہوں نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے غیر قانونی سرکاری قرضے لئے۔

برازیلین صدر کا الزامات کے دفاع کا فیصلہ
29 اگست 2016 (20:02)
0

برازیل کی معطل صدر دلما روزف پیر کو ملکی سینٹ میں اپنے خلاف الزامات کا دفاع کریں گی۔

سوال وجواب کا یہ عمل ایسے وقت کیا جارہا ہے جب چند گھنٹے بعد ان کے مواخذے کیلئے رائے شماری کی جانے والی ہے۔
اڑسٹھ سالہ دلما روزف پر الزام ہے کہ انہوں نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے غیر قانونی سرکاری قرضے لئے۔