File photo

پاکستانی عازمین حج کی سہولت کیلئے مانیٹرنگ سیل قائم
controls_toggle
00:00

00:00
player_volume
29 اگست 2016 (17:18)
0

مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی وزارت نے نجی سکیم کے تحت پاکستانی عازمین حج کی سہولت کیلئے ایک مانیٹرنگ سیل قائم کیا ہے۔

سیل کے انچارج عمران رشید نے مکہ میں ریڈیو پاکستان کے نمائندے  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارت نے یہ اقدام پرائیویٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے مفادات کے تحفظ کیلئے کیا ہے۔