شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے ایک بیان میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

File photo

یمن:خودکش بم حملے میں 54افراد ہلاک
29 اگست 2016 (17:11)
0

یمن کے شہر عدن میں پیر کے روز ایک فوجی کمپائونڈ پر خودکش کار بم حملے میں کم سے کم چون افراد ہلاک ہوگئے۔ یمن کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے صحافیوں کو بتایا کہ شہر کے ضلع منصورہ میں کئے گئے حملے میں کم ازکم سڑسٹھ افراد زخمی بھی ہوئے۔

شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے ایک بیان میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔