برطانیہ میں کشمیریوں کے نمائندگان اور پاکستانی برادری کی منظور کردہ ایک مشترکہ یادداشت بھی پیش کی۔

کشمیری وفد کی برطانوی رکن پارلیمنٹ کومقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال بارے بریفنگ
29 اگست 2016 (14:12)
0

پانچ رکنی کشمیری وفد نے برطانوی رکن پارلیمنٹ فیونا میکٹاگارٹ سے ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بتایا۔وفد نے برطانیہ میں کشمیریوں کے نمائندگان اور پاکستانی برادری کی منظور کردہ ایک مشترکہ یادداشت بھی پیش کی۔
رکن پارلیمنٹ نے وفد کے ساتھ تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لیبر پارٹی کے شیڈو سیکرٹری خارجہ Emily Thornberry اور کشمیر کے بارے میں کل جماعتی پارلیمانی گروپ کے چیئرمین David Nuttal کے ساتھ اس بارے میں فوری ملاقات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔