سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انو ر ظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے اپیلوں کی سماعت کی اور فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو برقرار رکھا۔