file photo

شام،فوج نے دولت اسلامیہ کا حملہ پسپا کر دیا
29 اپریل 2017 (21:12)
0

شام کے صوبے کے جنوبی علاقے میں فوج نے دولت اسلامیہ کا حملہ پسپا کردیا ہے۔
یہ حملہ سٹریجک کے لحاظ سے اہم Khanaserمیں کیا گیا جو حلب کو شام کے وسطی ومغربی علاقوں سے ملاتا ہے۔
شام میں انسانی حقوق کے حوالے سے برطانوی مبصر ادارے نے بتایا کہ دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں نے علاقے میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا جس کے باعث شدید جھڑپوں ہوئیں جن میں کئی افراد ہلاک ہوگئے۔