file photo

یورپی یونین رہنمائوں نے برطانیہ کی علیحدگی سےمتعلق رہنما اصولوں کی منظوری دے دی: ڈونلڈ ٹسک
29 اپریل 2017 (19:36)
0

یورپی یونین کی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے رہنمائوں نے برطانیہ کی سے علیحدگی سے متعلق مذاکرات کیلئے رہنما اصولوں کی منظوری دے دی ہے۔
انہوں نے یہ بات ہفتے کو ایک ٹوئٹر پیغام میں کہی یورپی یونین کے 27رکن ممالک کے رہنمائوں کا اجلاس ہفتے کے روز برسلز میں ہوا جس میں برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے شرکت نہیں کی مذاکرات برطانیہ میں آٹھ جون کو قبل ازوقت ہونے والے انتخابات کے بعد متوقع ہیں۔