file photo

جنوبی کوریا کی بحریہ اور امریکی بحریہ نے ملکر مشقیں شروع کر دیں
29 اپریل 2017 (18:08)
0

جنوبی کوریا کی بحریہ نے شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل پروگراموں کی طرف سے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس CARLVINSON سمیت امریکی بحری جہازوں کے ساتھ ملکر مشترکہ مشقیں شروع کر دی ہیں۔
یہ مشقیں جنوبی کوریا اور امریکی حکام کی طرف سے شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے قریب علاقے میں میزائل کے ناکام تجربے کے بعد شروع کی گئیں۔