file photo

وفاقی حکومت باجوڑ میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوششیں کر رہی ہے: عبد الامیر خٹک
29 اپریل 2017 (17:38)
0

وفاقی حکومت فاٹا کے عوام کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام ممکنہ کوششیں کررہی ہے۔
یہ بات باجوڑ ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ عبد الامیر خٹک نے تحصیل خار میں عمائدین کے بڑے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
پولیٹیکل ایجنٹ نے عوام پر زور دیا کہ علاقے میں امن کے قیام کے لئے سیکورٹی فورسز سے تعاون جاری رکھیں کیونکہ امن مقامی افراد کی ترقی اور خوشحالی کیلئے انتہائی اہم ہے۔