ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ امریکی اتحادی فورسز اور ترکی مل کر دولت ا سلامیہ کو رقہ میں شکست دے سکتی ہیں

file photo

ترکی نے شام میں امریکہ کے زیرِ کمان اتحادی فورسز میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی
29 اپریل 2017 (17:26)
0

ترکی نے شام میں دولت اسلامیہ کو شکست دینے کیلئے امریکہ کے زیر کمان اتحادی فورسز میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے ہفتے کو استنبول میں ایک اجلاس کے دوران کہا کہ امریکی اتحادی فورسز اور ترکی مل کر دولت ا سلامیہ کو رقہ میں شکست دے سکتی ہیں۔
ادھر کرد جنگجوئوں کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ترکی کی فوجی گاڑیوں کا ایک قافلہ شام کی سرحد کے قریب دیکھا گیا ہے۔