مراد علی شاہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ضلع سانگھڑ میں جاری ترقیاتی اسکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔