منور ظریف کی 41ویں برسی
29 اپریل 2017 (11:11)
0

ممتاز مزاحیہ فلمی اداکار منور ظریف کی ہفتے کو 41ویں برسی منائی گئی

انہوں نے 1960 میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور تین سو سے زائد فلموں میں کام کیا انہوں نے زیادہ ترمزاحیہ کردار ادا کئے ان کی فلموں میں بنارسی ٹھگ، ضدی، جیرا بلیڈ، نوکر ووہٹی دا اور آخری فلم انجام شامل ہے۔
منور ظریف 1976 میں آج ہی کے دن لاہور میں انتقال کر گئے۔