Friday, 19 April 2024, 01:33:18 pm
حکومت آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے پر عزم ہے،وزیراعظم
December 29, 2021

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردارعبدالقیوم نیاز ی نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر کی حکومت، وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے پرعزم ہے ۔انہوں نے آج ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آزاد جموں وکشمیر کی حکومت بلدیاتی نظام میں نوجوانوں اور خواتین کونمائندگی دینے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے ۔انہوں نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں کہاکہ بھارت کی ظالم فورسز 72سال سے بے گناہ کشمیریوں کا قتل عام کررہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.