Wednesday, 24 April 2024, 03:23:26 pm
گورنر خیبرپختونخوا اور سعودی سفیر کا باہمی مفادات کے معاملات پر تبادلہ خیال
December 29, 2020

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے منگل کے روز اسلام آباد میں خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان سے ملاقات کی۔

انہوں نے خیبرپختونخوا میں زیتون اور شہد کی پیداوار اور اس کی بیرون ملک برآمد سمیت باہمی مفادات کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔سفیر نے منصوبے میں گہری دلچسپی ظاہر کی اور اس شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔شاہ فرمان نے کہا کہ زیتون اور شہد کی پیداوار کا منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہونگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.