Thursday, 28 March 2024, 08:02:07 pm
متعصب بھارتی حکومت نے ذرائع مواصلات کو مکمل طور پر بند کر دیا ہے،ٹیلی گراف
December 29, 2019

برطانیہ کے اخبار دی ٹیلی گراف نے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت بھارت متعصب حکومت نے پاکستان اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد ذرائع مواصلات کو مکمل طور پر بند کردیا ہے۔

 اخبار نے لکھا کہ ذرائع مواصلات کی بندش سے مقبوضہ وادی میں اطلاعات کی ترسیل متاثر ہوئی ہے اور مقامی ذرائع ابلاغ بھی متاثر ہورہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.