Thursday, 25 April 2024, 09:44:29 am
معروف کلاسیکی موسیقاراور گلوکاراستاد چھوٹے غلام علی خان کی 35ویں برسی
December 30, 2019

معروف کلاسیکی  موسیقار اور گلو کار استاد چھوٹے غلام علی خان کی آج 33 ویں برسی اتوار کو منائی گئی۔

استاد چھوٹے غلام علی 1910میں پیدا ہوئے تھے ان کا تعلق قصور کے ایک موسیقی دان گھرانے سے تھا انھوں نے موسیقی کی ابتدائی تربیت اپنے والد میاں امام بخش سے حاصل کی تھی استاد چھوٹے غلا م علی خاں خیال ترانہ ٹھمری دادرااور غزل سبھی میں یکساں مہارت رکھتے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.