Wednesday, 24 April 2024, 12:08:13 pm
اوورسیزپاکستانیوں کو اسمبلیوں میں نمائندگی دی جانی چاہئے:گورنرپنجاب
November 29, 2021

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندگی دی جانی چاہئے۔

پیرکے روز برطانیہ میں برمنگھم کے لارڈ میئر کونسلر محمد افضل اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے ایک ملاقات میں گورنر نے کہا کہ بھارت کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو یورپی ملکوں کی سیاست میں آگے آنا چاہئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.