Tuesday, 23 April 2024, 12:04:57 pm
پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کا سرگرم حامی رہا ہے:منیراکرم
November 29, 2020

 اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کا سرگرم حامی رہا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کے حق خودارادیت اور ایک خود مختار فلسطینی ریاست کے بروقت قیام کا مطالبہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے۔

 منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان فلسطینیوں کے حق خودارادیت اور آزاد ریاست کے حصول کےلئے ان کی مستقل حمایت جاری رکھے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.