Friday, 19 April 2024, 05:43:29 pm
موجودہ حکومت نے ملک میں سکھ برادری کو غیر معمولی سہولتیں فراہم کی ہیں:ستونت سنگھ
November 29, 2020

پاکستان کی سکھ گردوارہ پر بندھک کمیٹی کے صدر سردار  ستونت  سنگھ نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے ملک میں سکھ برادری کو غیر معمولی سہولتیں فراہم کی ہیں۔

انہوں نے اے پی پی سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ دربار صاحب کرتارپور کو اس کی حقیقی طرز پر تعمیر کیاگیا ہے دربار صاحب ننکانہ صاحب اور دربار صاحب پنجہ  صاحب سمیت سکھوں کے مذہبی مقامات کو ان کی حقیقی شکل برقرار رکھتے ہوئے بہتر اورخوبصورت بنایا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.