Saturday, 20 April 2024, 09:48:51 am
کورونا وبا کا 70 فیصد پھیلاو ملک کے پانچ بڑے شہروں سے ہورہا ہے،این سی او سی
November 29, 2020

کوروناوائرس کی وبا کا ستر فیصد پھیلاو ملک کے پانچ بڑے شہروں سے ہورہا ہے جن میں راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی، حیدر آباد اورپشاور شامل ہیں۔

 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کو آج بتایا گیا کہ اس ہفتے شرح اموات چھیالیس رہی اور ہسپتالوں میں اوسطاً دوسو سینتیس مریض داخل کئے گئے۔

 این سی او سی کو بتایا گیا کہ ضرورت کے مطابق طبی سازوسامان دستیاب ہے اورباقاعدہ ترسیل کا انتظام بھی موجودہے۔

فورمز نے مرض کے پھیلاو پر قابو پانے کےلئے احتیاطی تدابیر کے سختی سے نفاذ کی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.