Saturday, 20 April 2024, 04:24:28 am
گلگت بلتستان کی نو منتخب اسمبلی پیر کو قائد ایوان کا انتخاب کریگی
November 29, 2020

گلگت بلتستان کی نو منتخب اسمبلی کل(پیر) قائد ایوان کا انتخاب کرے گی۔

 شیڈول کے مطابق امیدوار وزیراعلیٰ کے انتخاب کےلئے کل دن ساڑھے گیارہ بجے تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں۔

 امیدواران کی حتمی فہرست دوپہر بارہ بجے آویزاں کی جائے گی جبکہ امیدوار کاغذات نامزدگی دن دو بجے تک واپس لے سکیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.