نائیجیریاکے شہرمیڈوگوری میں شدت پسندتنظیم بوکوحرام کے جنگجوؤں نے اس وقت تینتالیس کسانوں کوہلاک اورچھ کوزخمی کردیاجب وہ دھان کے کھیتوں میں کام کررہے تھے۔