Wednesday, 24 April 2024, 09:59:15 am
او آئی سی بانی رکن کی حیثیت سے امت مسلمہ کی مشترکہ آواز کے طورپرتنظیم کے تقدس کو برقرار رکھا ہے، وزیرخارجہ
November 29, 2020

 وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم کے بانی رکن کی حیثیت سے امت مسلمہ کی مشترکہ آواز کے طورپر تنظیم کے تقدس کو برقرار رکھا ہے۔

 انہوں نے آج ایک ٹویٹرپیغام میں کہا کہ ہم آئندہ برس تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کی اسلام آباد میں میزبانی کے خواہشمند ہیں۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اب تنظیم کی چھ رکنی ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن بھی بن گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.