Friday, 29 March 2024, 02:22:21 pm
عالمی برادری دوہرا معیار ختم کرے اور ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت کرے، جواد ظریف
November 29, 2020

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عالمی برادری خاص طور پر یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ دوہرا معیار ختم کرے اور ایرانی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل کی مذمت کرے۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے ایک بہترین ایرانی سائنسدان کو قتل کیا اور اس بزدلانہ کارروائی کے ذمہ دار عناصر کا جنگی جنون ظاہر ہوتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.