Sunday, 15 December 2019, 06:08:55 pm
ایڈیلیڈ ٹیسٹ، آسٹریلیاکے302رنز،ایک آؤٹ
November 29, 2019

 ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسر ے کرکٹ ٹیسٹ میں اپنی پہلی اننگز میں آج کے دن کے کھیل کے اختتام پر302 رن بنائے تھے اور اس کا ایک کھلاڑی آئوٹ ہوا تھا۔DAVID وارنر نے 166 اور MARNUS LABUSCHAGNE نے126 رن بنائے اور وہ کریز پر موجود ہیں۔آسٹریلیا کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔