Sunday, 10 November 2024, 09:04:44 pm
 
تنازعہ کشمیر کے حل کا واحد راستہ مذاکرات ہی ہے ، میر واعظ عمر فاروق
October 29, 2024

کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمر فاروق نے اعلان کیا ہے کہ حریت تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے کام کرنے کی غرض سے خود کو دوبارہ منظم اور اپنی حکمت

عملی پر نظرثانی کررہی ہے۔ انہوں نے پر انے سرینگرکے علاقےGojwara میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ بات چیت ان تنازعات کے حل کا واحد راستہ ہے۔

انہوں نے اعادہ کیا کہ مسئلہ کشمیر کے سیاسی پہلوئوں کو منصفانہ اور پر امن مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔