Tuesday, 23 April 2024, 11:59:57 pm
پوری قوم دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحدہے : وزیراعظم
October 29, 2020

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج اسلام آبادمیں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔انہوں نے پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور کے علاوہ ا ندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔پاکستان میں تشددکو روکنے کیلئے حالیہ کوششوں کومدنظر رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے اس عزم کواظہارکیاکہ پوری قوم دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحدہے ۔ وزیراعظم نے پاک فوج ، ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں مادروطن کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.