Tuesday, 16 April 2024, 05:54:49 pm
وفاقی حکومت کا سکردو میں250بستروں کے ہسپتال کے قیام کا فیصلہ
October 28, 2020

وفاقی حکومت مریضوں کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے سکردو میں 250بستروں پر مشتمل ہسپتال قائم کریگی۔

پراجیکٹ ڈائر یکٹر ڈاکٹرنذیر حسین نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ اگلے تین سال میں 3ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ سکردو کے لوگوں نے اس منصوبے کیلئے پانچ سو کینال اراضی حکومت کو مفت فراہم کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.