Saturday, 20 April 2024, 05:17:18 am
حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، وزیراطلاعات
October 29, 2020

فائل فوٹو

اطلاعات ونشریات کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت مجرم اور مفرور سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے تمام قانونی وسائل استعمال کر رہی ہے ۔ 

ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نواز شریف سے کہا کہ وہ قومی اداروں خصوصاً عدلیہ اور مسلح افواج کو نشانہ بنانے اور تنقید کرنے کے بجائے وطن واپس آکر بد عنوانی کے مقدمات کا سامنا کریں۔ شبلی فراز نے کہا کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی کیونکہ اُسے عوامی حمایت حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.