Sunday, 29 September 2024, 08:35:16 pm
 
پنجگور،بی ایل اے کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے7مزدورجاں بحق
September 29, 2024

ضلع پنجگور کے علاقے خدا۔بادان میں رات کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی کےدہشت گردوں نے سات مزدوروں کو ہلاک کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کا تعلق صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے تھا۔