Tuesday, 16 April 2024, 10:17:49 pm
تجزیہ کاروں نے جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ بھرپور طریقے سے پیش کرنے پر وزیراعظم کو سراہا
September 29, 2019

تجزیہ کاروں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ بھرپور طریقے سے پیش کرنے پر وزیراعظم کو سراہا ہے۔

ریڈیوپاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتاپارٹی کی زیر قیادت حکومت مقبوضہ کشمیر میں بدترین مظالم کا ارتکاب کررہی ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں سے کرفیو ختم کرنے کا مطالبہ پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے۔تجزیہ کاروں میں کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام ، سینیٹر فیصل جاوید، ڈاکٹر فرحت الحق اور پروفیسر نذیر احمد شال شامل تھے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.