Friday, 19 April 2024, 10:49:28 pm
پی ٹی اے کی موٹرویز پر سفر کرنے والے صارفین کو ایس ایم ایس سروس کے ذریعے سفر کرنے کی ہدایات جاری
August 29, 2022

فائل فوٹو

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے نیشنل ہائی ویزاورموٹرویزپولیس کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں شاہراہوں اورموٹرویزپرسفرکرنے والے موبائل صارفین کے لئے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے سفری ہدایات کاآغازکیاہے۔ایس ایم ایس سروس کامقصدسیلاب زدہ علاقوں میں غیرضروری سفرسے اجتناب کرنے کیلئے عوام کوآگاہی دیناہے جہاں سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.