Saturday, 19 September 2020, 08:07:17 am
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر بارش کے باعث ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے 46 کروڑ 30لاکھ روپے جاری
July 29, 2020

فائل فوٹو

سندھ حکومت نے وزیراعلیٰ سیدمراد علی شاہ کی ہدایت پر بارش کے باعث ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 46 کروڑ 30لاکھ روپے جاری کئے ہیں۔
وزیراعلیٰ ہاؤس کے ترجمان نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رقم فاضل مواد کو ٹھکانے لگانے کے پروگرام اور کراچی میں مختلف برساتی نالوں کی صفائی کے لئے جاری کی گئی ہے۔