Wednesday, 12 August 2020, 12:02:16 pm
صوبائی حکومت نے متوازن بجٹ پیش کیا ہے،وزیراعلیٰ
June 29, 2020

بلوچستان کے وزیر اعلی جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے متوازن بجٹ پیش کیا ہے ۔
انہوں نے پیر کے روزکوئٹہ میں صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پہلی مرتبہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے سرکاری ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کررہی ہے۔