Wednesday, 12 August 2020, 11:46:44 am
نئے مالی سال میں جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ قائم کیا جائے گا،وزیراعلیٰ
June 29, 2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ قائم کیا جائے گا جو جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل مقامی سطح پر حل کرنے میں مدد دے گا۔
انہوں نے یہ بات تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب کے نمائندوں نو ر خان بھابا اور علی رضا دریشک سے پیر کے روزلاہور میں ملاقات کے دوران کہی۔