Saturday, 11 July 2020, 05:38:22 pm
مصر،نجی ہسپتال میں آتشزدگی ،7مریض ہلاک
June 29, 2020

مصر کے شہر اسکندریہ میں آج ایک نجی ہسپتال میں آتشزدگی سے سات مریض دم گھٹنے سے ہلاک اور طبی عملے کے سات کارکن زخمی ہوگئے ۔

فائر فائٹرز نے آگ بجھائی ، آتشزدگی بجلی کے شارٹ سرکٹ سے ہوئی ۔