Thursday, 25 April 2024, 09:24:22 pm
حکومت پہلےروزسےہی صحت کےشعبےکی بہتری پرتوجہ دے رہی ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
June 29, 2020

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پہلے روز سے ہی صحت کے شعبے کی بہتری پر توجہ دے رہی ہے۔ آج ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صحت کا ایک ایسا نظام متعارف کرایا جارہا ہے جس سے مستحق لوگ مستفید ہوں گے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے صحت کے شعبے کو نظرانداز کیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.