Friday, 29 March 2024, 10:40:37 am
اننت ناگ اسلام آبادمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی،3کشمیری نوجوانوں کوشہیدکردیا
June 29, 2020

مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ اسلام آباد میں بھارتی فوج نے آج ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو اننت ناگ اسلام آباد کے علاقے رونی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔بھارتی حکام نے علاقے میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی اور تمام داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.