Saturday, 20 April 2024, 12:00:09 am
پلڈاٹ رواں سال کےآخرتک تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی بارے میں رپورٹ جاری کرے گا
June 29, 2019

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لجسلیٹوڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی رواں سال کے آخر تک مرکز اور دو صوبوں میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کے بارے میں رپورٹ جاری کرے گا۔ریڈیوپاکستان کے نمائندے زاہد حمید کے ساتھ ایک انٹرویو میں پلڈاٹ کے صدر احمد بلال نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے سو دن کے پروگرام اور چھ ماہ کی تکمیل کے حوالے سے رپورٹیں پہلے ہی جاری کی جاچکی ہیں۔انہوں نے کہاکہ پلڈاٹ نے یوتھ پولٹیکل فیلو شپ پروگرام شروع کیا ہے جو خصوصاً ان نوجوانوں کیلئے ہے جو کسی پارٹی کے رکن ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.