Saturday, 11 July 2020, 04:05:48 pm

مزید خبریں

 
پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
May 30, 2020

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ جاسوس طیارہKanzalwan سیکٹر سے آیا تھا اور کنٹرول لائن کے نیکرن سیکٹر میں7 سو میٹرتک پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا۔