Saturday, 11 July 2020, 05:08:30 pm

مزید خبریں

 
نادار،غریب طبقات کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانا حکومتی ترجیح ہے،وزیراعظم
May 29, 2020

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشرے کے نادار اورغریب طبقات کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔

انہوں نے یہ بات جمعہ کے روز اسلام آباد میں موجودہ حکومت کی طرف سے لوگوں کی سہولت اورانصاف کی فراہمی کیلئے کی گئی قانونی اصلاحات کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ انصاف کے موجودہ نظام میں موجودہ خامیوں کو دور کرنا اور لوگوں کیلئے انصاف تک آسان ، سستی اور بروقت رسائی یقینی بنانا تحریک انصاف کے منشور کا اہم جزو ہے ۔