Sunday, 05 July 2020, 06:00:23 pm
کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں ڈیوٹی کے دوران جاں بحق ہونے والوں کو شہدا کیٹگری میں شامل کرنے کا فیصلہ
May 29, 2020

بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ڈیوٹی کے دوران جاں بحق ہونے والوں کو شہدا کی کیٹگری میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اس بات کا فیصلہ وزیراعلی بلوچستان میرجام کمال خان نے بلوچستان میں کورونا اور ٹڈی دل کے حملے کے معاملات کے حوالے سے اعلی سطح کے جائزہ اجلاس کی صدارت کے دوران آج کوئٹہ میں کیا ۔