Friday, 19 April 2024, 11:16:04 am
بھارت کورونا وائرس کی وبا کا نیا گڑھ
May 29, 2020

فائل فوٹو

بھارت کورونا وائرس کی وبا کا نیا گڑھ بنتا جارہا ہے جہاں حالیہ دنوں میں اس وبا کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھارت میں کورونا وائرس سے مزید 175اموات ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار ہزار706ہوگئی ہے۔

بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق36فیصد افراد مغربی صوبے مہاراشٹر میں متاثر ہوئے جہاں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 65ہزار 799ہے جبکہ 42فیصد ہلاکتیں بھی اسی صوبے میں ہوئی ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.