Wednesday, 24 April 2024, 04:09:26 pm
اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
May 29, 2020

فائل فوٹو

اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد امن قائم کرنے والے امن دستوں کے فوجی جوانوں اورسویلین اہلکاروں کو دنیا بھر میں امن برقرار رکھنے کیلئے گرانقدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

اس سال امن دن موضوع ہے۔

" امن برقرار رکھنے میں خواتین کا کردار جو امن کیلئے ایک بنیاد ہے"

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.