Sunday, 05 July 2020, 06:09:59 pm
احتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزدار
May 29, 2020

پنجاب کے وزیراعلی سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر پرعملدرآمد ہی کورونا وائرس کی روک تھام کا واحد موثر حل ہے ۔
آج ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت نے اس وباء کے خلاف بروقت اور موثر اقدامات کئے ہیں۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔