Sunday, 05 July 2020, 07:36:17 pm

مزید خبریں

 
آزاد کشمیر حکومت کا پیر سے ریاست میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
May 29, 2020

File photo

آزاد جموں وکشمیر کی حکومت نے پیر سے ریاست میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
یہ بات آزاد جموں وکشمیر کے ترجمان ڈاکٹر مصطفی بشیر نے آج مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی صدارت میں اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔