Saturday, 20 April 2024, 12:52:28 pm
علی زیدی نےجے آئی ٹی مشترکہ تحقیقاتی رپور ٹ سامنےنہ لانے پرتوہین عدالت کی درخواست دائرکردی
May 29, 2020

بندرگاہوں اور جہاز رانی کے وفاقی وزیر علی زید ی نے سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق بلدیہ فیکٹری آتشزدگی ، عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی مشترکہ تحقیقاتی رپور ٹ سامنے نہ لانے پر سندھ حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے ۔انہوں نے درخواست دائر کرنے کے بعد عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں نے یہ رپورٹس سامنے لانے کے لئے 2017میں درخواست دائر کی تھی ۔انہوں نے کہاکہ سندھ ہائی کورٹ نے اس سال 28جنوری کو سنائے گئے اپنے فیصلے میں تینوں مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں کی رپورٹس سامنے لانے کا حکم دیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.